مینگورہ اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (قدرت روزنامہ) مینگورہ اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں .


زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور مینگورہ کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی .

زلزلے کی زیرزمین گہرائی 114کلومیٹر تھی جب کہ اس کا مرکز تاجکستان افغانستان بارڈر تھا . زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر آگئے .

. .

متعلقہ خبریں