مینگورہ اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (قدرت روزنامہ) مینگورہ اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور مینگورہ کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کی زیرزمین گہرائی 114کلومیٹر تھی جب کہ اس کا مرکز تاجکستان افغانستان بارڈر تھا۔زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر آگئے۔

Recent Posts

عالیہ حمزہ، عامر مغل سمیت 25 پی ٹی آئی رہنماؤں کی وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پی ٹی آئی کے 28 ستمبر کو لیاقت…

1 min ago

مولانا فضل الرحمان کی آئینی عدالت کے قیام پر مشروط آماد گی، نیا مسودہ تیار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام نے آئینی ترمیم کا اپنا مسودہ تیار کر لیا۔ مولانا…

5 mins ago

تحریک انصاف کے احتجاج میں شامل گرفتار افغان شرپسندوں کے بیانات سامنے آگئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج میں شامل گرفتار افغان شرپسندوں کے…

9 mins ago

دھرنے کی سازش کو دہرانے کی اجازت نہیں دوں گا، وزیراعظم شہبازشریف

پھونکوں اور جادوٹونے سے کسی قوم نےترقی نہیں کی، وزیراعظم شہبازشریف اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم…

9 mins ago

پاکستان کے ورسٹائل اداکار مظہرعلی انتقال کرگئے

کراچی(قدرت روزنامہ)ٹیلی ویژن ڈراموں افشاں ،شاہین، کالی دیمک اور کانچ کی گڑیا سے شہرت حاصل…

12 mins ago

نان فائلرز کے خلاف 14 اکتوبر کے بعد قانونی کارروائی ہو گی، ایف بی آر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سال 2024 کے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی توسیع شدہ ڈیڈ لائن میں…

16 mins ago