انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا .
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس پر انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 40 پیسے کا ہو گیا .

. .

متعلقہ خبریں