راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل میں نظر بند کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے نظر بندی کا آرڈر جاری کیا جس کے مطابق شاہ محمود قریشی 15 روز کے لیے جیل میں نظر بند رہیں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ محمود قریشی 9مئی کو جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں ملوث ہیں اور انکی رہائی سے امن وامان کی صورتحال بگڑنے کا خدشہ ہے۔
ایس ایچ او صدر بیرونی کی رپورٹ پر سی پی او نے 45 روزہ نظر بندی کی تجویز دی اور ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے بھی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی رپورٹ سے اتفاق کیا۔ شاہ محمود قریشی کو اپیل کا حق دیتے ہوئے 15روز کے لیے نظر بند کر دیا گیا ہے۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…