سندھ حکومت کا بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان


کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو شہید بے نظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل عام تعطیل کی منظوری دیدی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ یوم شہادت محترمہ بینظیر بھٹو کی مناسبت سے کل صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 27 دسمبر کو پیپلز پارٹی کی مرحوم چیئر پرسن شہید بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پرعام تعطیل ہوگی جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ حکومت اور اس کے ذیلی تمام سرکاری و نجی ادارے اور لوکل کونسلز بند رہیں گے۔

Recent Posts

حیدر آباد؛ ریلوے ٹریک پر علی الصبح زوردار دھماکا

حیدر آباد(قدرت روزنامہ) ریلوے ٹریک پر علی الصبح زور دار دھماکا ہوا، جس کی آواز…

1 min ago

طیارے میں سامان رکھنے کی جگہ پر خاتون مسافر سو گئی، ویڈیو وائرل

نیویارک (قدرت روزنامہ) مسافر طیاروں میں حیران کن واقعات ہونا معمول ہیں، تاہم کچھ ایسے…

4 mins ago

غیر ذمہ دارانہ بیانات پر شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے…

20 mins ago

آئی ایم ایف کا حکومت سے اخراجات میں 183 ارب روپے کٹوتی کا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان کے ساتھ 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے طویل مدتی…

29 mins ago

پنشنرز پر ٹیکس کی تجویز پیش, کتنی رقم پر کتنا ٹیکس لگنے کا امکان ہے؟ بجٹ سے پہلے ہی خبرآگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پنشنرز پر ٹیکس کی تجویز…

35 mins ago

تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری…

48 mins ago