نجی شعبے نے بیرون ملک سے20 لاکھ ٹن گندم خریداری مکمل کر لی


لاہور(قدرت روزنامہ)ملک میں گندم کی ملکی پیداوار اور سالانہ ضروریات میں موجود20 لاکھ ٹن کا شارٹ فال ختم ہو گیا ہے۔ وفاقی حکومت اور ریاستی اداروں کی بروقت فیصلہ سازی کے نتیجے میں نجی شعبے نے بیرون ملک سے20 لاکھ ٹن گندم خریداری مکمل کر لی ہے،12 لاکھ ٹن سے زیادہ گندم پاکستان پہنچ چکی جبکہ مزید8 لاکھ جنوری میں پہنچ جائے گی۔
گندم امپورٹ نے ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلرز کی کمر توڑ کر اوپن مارکیٹ میں قیمتوں کو تاریخ کی بلند ترین سطح پر جانے سے روکا اور اب کسان اور کاروباری حلقوں کی جانب سے31 جنوری کے بعد نجی گندم امپورٹ ختم کرنے کے مطالبے کا مقصد اضافی گندم امپورٹ کی صورت میں قیمتی زرمبادلہ کو ضائع ہونے سے بچانا اور آئندہ گندم خریداری میں کسانوں سے زیادہ مقدار میں گندم خریداری کیلیے سرکاری محکموں کی استعداد کو بڑھانا ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

42 mins ago

ایک بیوی سے طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے والا پہلی رات ہی لٹ گیا

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…

53 mins ago

احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…

1 hour ago

گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو پرانے مالک کی لاش مل گئی

پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…

1 hour ago

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…

2 hours ago

ٹرین کے ذریعے 46 کلو سے زائد چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…

2 hours ago