بینکنگ فراڈ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار


کراچی (قدرت روزنامہ)ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی کی بڑی کارروائی‘ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون زعیم اقبال شیخ کی ہدایت پر اشتہاریوں کی گرفتاری کے لئے کریک ڈاون جاریہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل کراچی علی مراد کی زیر نگرانی چھاپہ مار کاروائی‘ملزم نجی بینک میں جعلی اکاونٹس کھلوانے میں ملوث تھا۔
ملزم نے نجی بینک سٹاف کی ملی بھگت سے شکایت کنندہ کے نام پر جعلی بینک اکاونٹ کھلوایا۔ملزم نے جعلی چیک بک حاصل کر کے مختلف رقوم کے چیک جاری کئے جو کہ بعد میں باونس ہو گئے تھے۔ملزم کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لئے معزز عدالت نے آرڈر جاری کئے۔
ملزم محمد فیاض کے خلاف سال 2020 میں مقدمہ درج ہوا تھا۔ملزم کو کراچی سے گرفتار کیا گیا۔ملزم گزشتہ 2 سال سے روپوش تھا۔ملزم کی گرفتاری کے لئے متعدد بار چھاپے مارے گئے۔ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

Recent Posts

کترینہ کیف کی دیوالی کی ساڑھی کی قیمت سن کر آپ کے ہوش اڑجائیں گے

اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…

35 mins ago

بھارت میں شخص نے شراب پی کر پولیس کو بلا لیا، ایسا مطالبہ کر دیا کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…

45 mins ago

’میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں‘، لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف احتجاج میں ملوث فرد نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…

57 mins ago

سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…

1 hour ago

فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد کی فلک جاوید کے خلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے میں درخواست

لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…

1 hour ago

عوام اب نہ نکلیں تو آئندہ نسلیں چیونٹیوں کی طرح زندگی گزاریں گے،عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…

1 hour ago