سونے کی فی تولہ قیمت میں 1ہزار روپے اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر سینکڑوں روپے اضافہ ہو گیا .


صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا،ملک میں فی تولہ سونا 2لاکھ 20ہزار 600روپے کا ہے،دس گرام سونے کا بھاؤ857روپے بڑھ کر 1لاکھ 89ہزار 120روپے ہے .

دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 13ڈالر اضافے سے 2065ڈالر فی اونس ہے .

. .

متعلقہ خبریں