کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح شدید مندی دیکھنے میں آئی جو بعد میں مثبت رجحان میں تبدیل ہو گئی۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 59 ہزار سے نیچے آنے کے بعد دوبارہ اوپر جانے لگا۔
100 انڈیکس 912 پوائنٹس کے اضافے سے 60 ہزار 82 پر آ گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 59 ہزار 170 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
انٹر بینک میں ڈالر آج مزید سستا
دوسری جانب انٹر بینک میں آج بھی ڈالر کے مزید سستا ہونے کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہو کر 282 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبارکے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 37 پیسے کا تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…