واجہ ثناء بلوچ کی سول لائن تھانہ میں گرفتار طلباء سے ملاقات

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)واجہ ثناء بلوچ کی سول لائن تھانہ میں گرفتار طلباء سے ملاقات- کوئٹہ میں نا اہل حکومت کے حکم پر غنڈہ گرد پولیس کا پرامن احتجاج کرنے والے طلبہ پر لاٹھی چارج اور تشدد کرکے گرفتار کیاگیا . معصوم طلباء و طالبات پر تشدد کرکے طلبہ کے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتا. .

.

متعلقہ خبریں