شوبز کو خیر باد کہنے والی نور بخاری کی سیاسی میدان میں انٹری، کس جماعت کی طرف سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ؟ جانیے

لاہور ( قدرت روزنامہ ) اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی نور بخاری بھی انتخابی دنگل میں حصہ لے رہی ہیں . نور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں اور انہوں نے آئی پی پی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست کے لیے کاغذات جمع کروا دیئے .

"جنگ " کے مطابق نور کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی ہے اور وہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے خود پنجاب الیکشن کمیشن آفس گئیں .

. .

متعلقہ خبریں