ریٹرننگ آفیسر کوہاٹ کی معطلی، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ آفیسر کوہاٹ کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے ریٹرننگ آفیسر پی کے 91 کوہاٹ 2 عرفان اللہ کی تعیناتی معطل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا آج اسے الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی کے 91 کوہاٹ 2 میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کا عمل متاثر ہو رہا ہے، کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا عمل 30 دسمبر تک جاری رہے گا، کاغذات نامزدگی کاعمل رکنے پر حلقہ پی کے 91 کوہاٹ2 میں انتخابات کا انعقاد بھی رکنے کا امکان ہے۔

Recent Posts

آئین سازی کیلئے مجبور نہ کریں، ورنہ مجھے میرے ناپسندیدہ راستے پر چلنا پڑے گا، بلاول بھٹو

حیدرآباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم چاہتےہیں کہ عدالتی…

6 hours ago

ایشوریا رائے کے باڈی گارڈ شیوراج کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

ممبئی (قدرت روزنامہ) معروف بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کے محافظ شیوراج کا شمار بالی…

6 hours ago

وفاقی کابینہ کااجلاس بغیرکارروائی کےختم،کل دوبارہ ہوگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی کابینہ کا اجلاس بغیر کارروائی کے ختم ہو گیا، ارکان کل…

6 hours ago

کراچی میں‌ دفعہ 144 میں 2 دن کی توسیع

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں‌ نافذ دفعہ 144 میں 2 دن کی توسیع کردی گئی۔…

7 hours ago

بہت جلد آئینی عدالتیں بننے جارہی ہیں،گورنرکےپی فیصل کریم کنڈی

حیدرآباد (قدرت روزنامہ)گورنر کےپی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہمارے لیڈر آصف زرداری…

8 hours ago

قیدیوں کی جانب سے وزیر قانون کو دھمکیاں ملنے کا معاملہ، وکلاءنے کل ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی (قدرت روزنامہ) سندھ بار کونسل نے صوبائی وزیر قانون کو جیل میں موجود قیدیوں…

8 hours ago