(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے مالی سہولت کاروں کی کرپشن پر حکومتی ممبران بھی پریشان ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا کہ آج بھی حکومت قومی اسمبلی کا کورم پورا کرنے میں ناکام رہی، حکومتی ممبران بھی بری طرز حکومت سے بیزار ہیں۔
شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی جھوٹوں کی حکومت کو کندھا دینے کیلئے تیار نہیں، وزیراعظم کے مالی سہولت کاروں کی کرپشن پر حکومتی ممبران بھی پریشان ہیں۔
پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے مزید کہا ہے کہ پی ٹی آئی ممبران تین سال سے وزیراعظم کی ایک ہی تقریر سن کر بیزار ہوچکے ہیں، مہنگائی اور بیروزگاری سے ستائی ہوئی عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…