دیکھیں، اداکاراؤں نے نئے موسم کا استقبال کیسے کیا؟

(قدرت روزنامہ)سال کا آخر چل رہا ہے جس میں موسم یکسر تبدیل ہوجاتا ہے اور اس سال بالی وڈ کی اداکاراؤں نے نئے موسم کا استقبال پرجوش انداز میں کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کی چند اداکاراؤں کو موسم گرما بہت پسند ہے لیکن اس موسم کو الوداع کر کے انہوں نے نئے موسم کو خوش آمدید کہا ہے۔

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نئے موسم کو خوش آمدید کہتے ہوئے ایک پوسٹ جاری کی ہے۔

اس پوسٹ میں اداکارہ کرینہ کپور نے لکھا ہے کہ ’ویسے تو مجھے گرمیاں زیادہ پسند ہیں لیکن کیونکہ اب یہ موسم جارہا ہے تو نئے موسم کو خوش آمدید کہتی ہوں۔

اس کے علاوہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھی اس نئے موسم کو گرم جوشی سے خوش آمدید کہا ہے۔

پریانکاچوپڑا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ جاری کی ہے جن میں تصاویر کے ساتھ اداکارہ نے لکھا ہے کہ ’ میرے لئے گرم موسم بہت اچھا ہے لیکن پھر بھی اس نئے موسم کو خوش آمدید کہنا تو بنتا ہے‘۔

اس پوسٹ میں اداکارہ نے موسم گرما کی کچھ یادگار تصاویر بھی شیئر کرائی ہیں ۔

اس سے قبل اداکارہ کترینہ کیف نے بھی اس نئے موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کرائی تھی۔

Recent Posts

آئینی ترمیم کیلئے ارکان اسمبلی کو کتنی رقم کی آفر ہورہی ہے؟عمر ایوب نے بڑا دعویٰ کردیا

پشاور(قدرت روزنامہ)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہاہے کہ حکومت کے پاس نمبرز ابھی…

2 mins ago

سندھ حکومت کا سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ )حکومت سندھ نے تمام سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر…

5 mins ago

کراچی میں 2 روز کے لیے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں 2 روز کے لیے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد ہے۔…

8 mins ago

صائمہ بلوچ نے ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی معروف ادکارہ اور ماڈل صائمہ بلوچ نے…

16 mins ago

چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کا ٹائٹل پاکستان نے اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا،…

28 mins ago

چمن میں سرحدی آمدورفت کے لیے پاسپورٹ کی شرط: یومیہ 7 ہزار کمانے والے ماہانہ 7 ہزار نہیں کما پارہے، مظاہرین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پاک افغان سرحدی شہر چمن میں گزشتہ برس سے احتجاج…

40 mins ago