بالی ووڈ کے وہ ستارے جنہوں نے 2023 میں اپنے لیے جیون ساتھی کا انتخاب کیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) سال 2023 رخصت ہو نے کو ہے ، یہ سال اپنے ساتھ بہت سی یادیں لیکر جائے گا ، کہیں خوشی تو کہیں غم چھوڑ جائے گا ۔ ممبئی کی مایا نگری میں اس سال کو شادیوں کے سال کے طور پر بھی یاد کیا جائے گا کیونکہ اس برس کئی اداکاروں نے اپنے لیے جیون ساتھی کا انتخاب کیا اور کئی اداکاروں نے دوسری شادی بھی رچائی ۔

بالی ووڈ میں جن اداکاروں نے رواں برس شادیاں رچائیں ان میں کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا، پرینیتی چوپرا اور راگھو چڈھا،رندیپ ہودا اور لین لائشرام اورسوارا بھاسکر اور فہد احمدکی جوڑیاں قابل ذکر ہیں ۔ یہاں یہ یاد رہے کہ چند روز قبل ہی سلمان خان کے بھائی ارباز خان نے شوریٰ خان سے شادی کی ہے اور یہ ان کی دوسری شادی ہے ۔

Recent Posts

چمن: باب دوستی پر پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کیخلاف جاری دھرنے کو 6 ماہ ہو گئے

چمن (قدرت روزنامہ) چمن میں باب دوستی پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کے خلاف بارڈر شاہراہ پر…

2 mins ago

وزیراعظم کی ہدایت پرطلبہ کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ آج شام کرغزستان روانہ ہوگا، اخراجات حکومت ادا کریگی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پرخصوصی طیارہ آج شام کرغزستان روانہ ہوگا۔ نجی ٹی…

11 mins ago

این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاری

ملتان(قدرت روزنامہ)ملتان سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 148 میں ضمنی انتخاب کے لیے…

13 mins ago

وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیش

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی ایم ایف کا…

23 mins ago

دہری شہریت والے نگران وزراءاور مشیروں کے نام پبلک کرنے کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ )پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے کابینہ ڈویڑن کو 15 نومبر 2023…

28 mins ago

کرغزستان میں ہنگامے، معروف پاکستانی ٹک ٹاکر ڈاکٹر عالیہ کی بھی موجودگی کا انکشاف، ویڈیو بیان جاری کردیا

بشکیک (قدرت روزنامہ) کرغزستان کے دارالحکومت میں 13 مئی کو بودیونی کے ہاسٹل میں مقامی…

32 mins ago