اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی بڑی کامیابی ، حکومت کی اتحادی جماعت کی بڑی وکٹ گرادی۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن سندھ اسمبلی اور فنکشنل لیگ کی رہنما مہتاب اکبر راشدی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ ذرائع کے مطابق فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر پگارا کی قریبی ساتھی مہتاب اکبر راشدی اور ان کے شوہر سید اکبر شاہ راشدی نےفریال تالپور سے اپنے گھر پر ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی میںشامل ہونے کا باقاعدہ اعلان بھی کیا ہے
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے علا قے ہزارہ ٹاؤن سے لا…
خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار فیروزآباد سی پیک روڈ پر پک اپ الٹ جانے سے تین مزدور شدید…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے جمعہ کے روز…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 24ستمبر کو طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ تفصیلات…
جھل مگسی(قدرت روزنامہ)بلو چستان کے ضلع جھل مگسی میں2گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں…