آئی جی اسلام آباد نے بلٹ پروف گاڑی مانگ لی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کو سکیورٹی فراہم کرنے والے آئی جی خود ہی غیر محفوظ ہوگئے۔ہر وقت پولیس فورس کے گھیرے میں رہنے والے آئی جی اسلام آباد نے بلٹ پروف گاڑی کا مطالبہ کر دیا۔ آئی جی پولیس کی جانب سے تھریٹ لیٹر کے بعد اہلکاروں اور شہریوں میں خوف بڑھ گیا ہے۔
اسلام آباد پولیس نے ضلعی انتظامیہ کو تھریٹ اسسمنٹ لیٹر فراہم کر دیا جس میں کہا گیا کہ کمیٹی رپورٹ کے مطابق آئی جی اسلام آباد کو خطرہ ہے، آئی جی اسلام آباد کو مستقل بنیادوں پر بلٹ پروف گاڑی دی جائے۔
خط میں مزید کہا گیا کہ تاحال اسلام آباد پولیس کے پاس اپنے اہلکاروں اور افسران کی سکیورٹی کے لئے کوئی پروٹکٹیڈ گاڑی موجود نہیں۔ دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد کو کوئی تھریٹ نہیں۔

Recent Posts

بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع

لاہور (قدرت روزنامہ)آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15فیصد اضافہ متوقع ہے۔…

11 mins ago

کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں،چاہے پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کیساتھ آئے: شاہد آفریدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ…

31 mins ago

افغانستان میں بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی: 70 افراد ہلاک،کئی لاپتا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)افغانستان میں بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں…

39 mins ago

نواز شریف ہی ملک میں یکجہتی لاسکتے اور مسائل سے نکال سکتے ہیں: وزیر اعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں قوم کے…

48 mins ago

فوربز کی ’30 انڈر 30 ایشیا‘ کی فہرست میں 7 پاکستانی نوجوان شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی بزنس میگزین فوربز کی ’30 انڈر 30 ایشیا‘ کی فہرست میں…

57 mins ago

پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح کم ہو کر 15 فیصد ہونے کا امکان ہے: ورلڈ بینک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی بینک کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی…

1 hour ago