پی ٹی آئی کےسینئر نائب صدر شیر افضل مروت کے کاغذات نامزدگی مسترد

پشاور (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کےسینئر نائب صدر شیر افضل مروت کے کاغذات نامزدگی مستردکردیے گئے، انہوں نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 32سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

اس کے علاوہ این اے 28پشاور سے تحریک انصاف کے ‏تیمور سلیم جھگڑا کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کردیے گئے،این اے 30 پشاور سے ‏تحریک انصاف کی شاندانہ گلزار کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد ہوگئے۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر محمود جان کے کاغذات نامزدگی کو بھی مسترد کردیا گیا، انہوں نے پی کے 72 پشاور سےالیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذات جمع کرائے تھے جن کو جانچ پڑتال کے بعد مسترد کردیا گیا ہے۔

Recent Posts

ڈی چوک میں پی ٹی آئی کا احتجاج، عمران خان کیخلاف مزید 5 مقدمات درج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)4 اکتوبر کو ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے…

1 min ago

حکومت کا پہلے مرحلے میں 2400 میگا واٹ کی 5 آئی پی پیز بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی ٹاسک فورس کے آئی…

11 mins ago

ڈرا دھمکا کر صلح نامہ پر دستخط کروائےگئے، پیرکی حویلی میں قتل بچی کی والدہ کا انکشاف

خیر پور(قدرت روزنامہ)رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں تشدد کے باعث تڑپ تڑپ…

20 mins ago

کراچی دھماکے کے شبہے میں خاتون گرفتار، دہشتگرد کو قریبی عمارت سے سپورٹ ملنے کا انکشاف

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں جناح ٹرمینل کےقریب چینی باشندوں پر ہونے والے دھماکے کے شبہے…

29 mins ago

’لاہور صرف نام نہیں ایک برانڈ ہے‘ گلوکار ہنی سنگھ نے لاہور سے متعلق مزید کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف بھارتی ریپر اور گلوکار یو یو ہنی سنگھ کا ایک ویڈیو…

43 mins ago

سفر کے لیے ڈرم کا استعمال، ’وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بار بار غائب ہوں گے تو یہی حال ہوگا‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر خیبر پختونخوا کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے…

2 hours ago