رات کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ۔۔صبح تک کسی کو پتہ بھی نہ چلا۔۔؟جیکی شیروف نے سب کو رولا دیا،امتیابھ بچن کی آنکھوں میں بھی آنسو
سنیل شیٹی کہتے ہیں کہ "ایک مرتبہ دادا (جیکی شیروف) کہتے تھے کہ ایک کمرے کے گھر میں رہتے تھے تو جب ماں کھانستی تھی تو پتہ چل جاتا تھا، تاہم جب بڑے گھر میں گئے تو والدہ کا علیحدہ کمرہ تھا، وہ رات کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں اور پتہ ہی نہیں چلا . "اس دوران جیکی شیروف نے سنیل شیٹی کے سر پر بوسہ دیا اور آبدیدہ امیتابھ بچن نے کہا کہ آج کل کے زمانے میں بہت کم ملتی ہے ایسی دوستی . . .