کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے سال نو پر ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا عندیہ دیدیا۔ خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔
دوسری جانب ٹریفک پولیس نے نئے سال کی آمد پر نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے والوں کو گرفتار کرنے کے لیے بریتھ لائزر استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پولیس نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ گاڑیوں میں شراب اور منشیات لے جانے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…
لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…