بلوچستان کیلئے آواز اٹھانے پر سزا دی جا رہی ہے ، اس پرکوئی پچھتاوا نہیں ہے،میں تیار ہوں،سردار اختر مینگل


کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) میں لکھا کہ متحدہ عرب امارات کی رہائش 2009 سے میرے پاس ہے ۔ میں نے اس کے بعد سے دو الیکشن لڑے ہیں اور ایم پی اے اور ایم این اے کی نشستیں جیتی ہیں۔سردار اختر مینگل نے مزید کہا کہ اس بار فرق صرف اتنا ہے کہ مجھے قومی اسمبلی اور تمام فورمز پر بلوچستان کے لیے آواز اٹھانے پر نشانہ بنایا جا رہاہے۔
اس پرکوئی پچھتاوا نہیں ہے ،ان سے اس سے بدتر کی توقع ہے ۔ ان کا مزید سوال کرتے ہوئے کہا کہ آپ اسمبلی میں میری آواز کو روک سکتے ہیں لیکن مجھے عوام میں کیسے روکیں گے؟ میں پوری طرح تیار ہوں۔

Recent Posts

پاکستان کے لیے اعزاز، طیب اکرام 8 سال کے لیے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے سربراہ مقرر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے طیب اکرام 8 سال کی مدت کے لیے انٹرنیشنل ہاکی…

1 hour ago

خیبرپختونخوا حکومت نے اساتذہ کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی، دھرنا ختم

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا میں احتجاجی دھرنا دیے بیٹھے اساتذہ نے حکومت کی جانب سے مطالبات ماننے…

1 hour ago

چیف جسٹس پاکستان کی پالیسی کے ثمرات، سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد میں کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوتعینات چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی مقدمات کی تعداد…

2 hours ago

’ایگ آن سپون‘ میکسیکو میں نیا انوکھا عالمی ریکارڈ قائم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میکسیکو کے شہر جلیسکو میں 2 ہزار سے زیادہ طلبا نے چمچ…

2 hours ago

بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان ویزا اور محصولات کی کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے، مشاہد حسین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دسویں اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول (آئی ایل ایف) کے دوسرے روز کتابوں…

2 hours ago

کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے سےمتعلق بھارتی میڈیا کا دعویٰ، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی میڈیا کے کرکٹ ٹیم پاکستان…

8 hours ago