پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ! اعلی افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت نے ایک بار پھر بیورو کریسی میںبڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کر دی ،14 اعلی افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری سروسز مس صائمہ سعید کو تبدیل کر کے سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن ،مس صائمہ سعید کی تعیناتی تک سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن کی آسامی کو گریڈ21میں اپ گریڈ کر دیا گیا۔

سیکرٹری خوراک محمد شہریار سلطان کو تبدیل کر کے سیکرٹری سروسز ،چیئر مین پنجاب پرائیویٹائزیشن بورڈ سلمان اعجاز کو تبدیل کر کے سیکرٹری زۃو عشر ،تقرری کے منتظرعلی سرفراز حسین کو سیکرٹری خوراک ،کمشنر فیصل آباد ڈویژن ثاقب منان کو تبدیل کر کے سیکرٹری آرکائیوز اینڈ لائبریز( ایس اینڈ جی اے ڈی )،سیکرٹری ماحولیات زاہد حسین کو تبدیل کر کے کمشنر فیصل آباد ڈویژن ،سیکرٹری ہائوسنگ اربن ڈویلپمنٹ لیاقت علی چٹھہ کو تبدیل کر کے سیکرٹری لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ،ممبر پنجاب ریونیو اتھارٹی سید مبشر حسین کو تبدیل کر کے سیکرٹری ماحولیات ،سپیشل سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس مظفر خان کو تبدیل کر کے اوایس ڈی ،سپیشل سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر سلمان غنی کو تبدیل کر کے سپیشل سیکرٹری (بجٹ اینڈ ریسورس)محکمہ خزانہ ،ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مس صالحہ سعید کو تبدیل کر کے سپیشل سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر ،تقرری کی منتظر مسز عنبرین ساجد کو اپنے پے سکیل میں ڈائریکٹر جنرل ماحولیات پروٹیکشن ایجنسی ،ایڈیشنل سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر فرید احمد کو تبدیل کر کے اوایس ڈی جبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن رضوان اکرم شیروانی کو ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئیں۔

Recent Posts

ہم نے عمران خان کی ہدایات پر عمل کرنا ہے، علیمہ باجی کی نہیں، شعیب شاہین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ…

4 hours ago

تعلیم اور دیگر شعبوں میں پنجاب حکومت کا سرمائیکل باربر کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ)صوبے میں تعلیم اور حکومت کے دیگر شعبوں میں اصلاحات کے لیے پنجاب…

4 hours ago

ایف بی آر سے متعلق عوام کی رائے مثبت نہیں ہے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر سے متعلق…

4 hours ago

گوادر،کیچ اور پنجگور کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی

گوادر(قدرت روزنامہ)ایران سے بجلی کی سپلائی کی بندش کے بعد بلوچستان کے مکران ڈویژن کے…

4 hours ago

محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآج رات سےملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں…

4 hours ago

صحت کے شعبے کی بہتری کےلیے اقدامات کر رہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم مل کر ایک…

5 hours ago