جام کمال کے پاس وزارت اعلیٰ چھوڑنے کیلئے اکتوبر کے پہلے ہفتے تک کی مہلت، ناراض اراکین نے فیصلہ سُنا دیا
ناراض اراکین نے مزید کہا کہ جام کمال نے جب تین سال میں وزراءاور اراکین اسمبلی کو عزت نہیں دی تو آئندہ ان پر کیسے یقین کیا جائے،اب بھی جام کمال کو اس لیے وقت دیا کہ وہ باعزت طریقے سے چلا جائے ،جام کمال اور ان کے حامی چند وزراءناراض اراکین کو منانے کے لیے رابطے کررہے ہیں،لیکن ایک بات طے ہے جام کمال ناراض اراکین کو منانے کی لا حاصل کوششیں کر رہے ہیں . . .