کوئٹہ، داخلے کیلئے احتجاج کرنیوالے پری میڈیکل کے 75 طلباء گرفتار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے احتجاج کرنے والے پری میڈیکل کے 75 طلباء کو گرفتار کر لیا گیا . کوئٹہ پولیس کے مطابق پری میڈیکل کے ان 75 طلباء کو مختلف دفعات کے تحت رات گئے گرفتار کیا گیا ہے .

کوئٹہ پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ ان طلباء کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے . گرفتار طلباء نے میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے آن لائن انٹری ٹیسٹ لیئے جانے کے خلاف دھرنا دیا تھا جس پر انہیں گرفتار کیا گیا . . .

متعلقہ خبریں