کوئٹہ، داخلے کیلئے احتجاج کرنیوالے پری میڈیکل کے 75 طلباء گرفتار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے احتجاج کرنے والے پری میڈیکل کے 75 طلباء کو گرفتار کر لیا گیا۔کوئٹہ پولیس کے مطابق پری میڈیکل کے ان 75 طلباء کو مختلف دفعات کے تحت رات گئے گرفتار کیا گیا ہے۔

کوئٹہ پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ ان طلباء کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔گرفتار طلباء نے میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے آن لائن انٹری ٹیسٹ لیئے جانے کے خلاف دھرنا دیا تھا جس پر انہیں گرفتار کیا گیا۔

Recent Posts

خضدار،مہنگائی کا جن بے قابو، ٹماٹر 300روپے کلو تک مہنگا

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار مہنگائی کا جن انتظامیہ کے قابو سے باہر ہوگیا ہے ٹماٹر نے تین…

3 mins ago

خضدار ،لینڈ مافیا کارندےجھوٹےپروپیگنڈے کے ذریعے اراضیات پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہےہیں،شہری

خضدار(قدرت روزنامہ)خضداراقوام کرد کے قبائلی رہنماؤں میرکلیم اللہ کرد، میرشاہ نواز کرد،عبدالرحمان کرد،محمد عمران کرد…

8 mins ago

ہم نے عمران خان کی ہدایات پر عمل کرنا ہے، علیمہ باجی کی نہیں، شعیب شاہین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ…

6 hours ago

تعلیم اور دیگر شعبوں میں پنجاب حکومت کا سرمائیکل باربر کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ)صوبے میں تعلیم اور حکومت کے دیگر شعبوں میں اصلاحات کے لیے پنجاب…

6 hours ago

ایف بی آر سے متعلق عوام کی رائے مثبت نہیں ہے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر سے متعلق…

6 hours ago

گوادر،کیچ اور پنجگور کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی

گوادر(قدرت روزنامہ)ایران سے بجلی کی سپلائی کی بندش کے بعد بلوچستان کے مکران ڈویژن کے…

6 hours ago