اپنے دم پر الیکشن جیت کر دکھائیں،اےاین پی کا پرویز خٹک کو چیلنج

نوشہرہ(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ پرویز خٹک انتظامیہ کے زور پر نہیں بلکہ اپنے دم پر الیکشن جیت کر دکھائے۔

نوشہرہ میں پریس کانفرنس کے دوران میاں افتخار حسین نے کہا کہ اعتراضات کے باوجود الیکشن کمیشن ٹس سے مس نہیں ہو رہا۔ حکومت اور الیکشن کمیشن اتنا بے بس ہے کہ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کو تبدیل نہیں کرسکتے۔ڈی سی نوشہرہ ایک فرد کا ملازم بنا ہوا ہے، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمارے اعتراضات پر عمل نہ ہوا تو سڑکوں پر نکلیں گے، پرویز خٹک ایک جعلی پارٹی کے سربراہ بنے ہوئے ہے۔

میاں افتخار حسین نے کہا کہ کسی صورت انتخابات سے بائیکاٹ نہیں کریں گے، سڑکوں پر نکلنے کے بعد کسی کی منت سماجت نہیں مانیں گے۔اتحاد نہیں سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسمنٹ پر مختلف سیاسی جماعتوں مشاورت جاری ہے۔

Recent Posts

حکومت کا پہلے مرحلے میں 2400 میگا واٹ کی 5 آئی پی پیز بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی ٹاسک فورس کے آئی…

10 mins ago

ڈرا دھمکا کر صلح نامہ پر دستخط کروائےگئے، پیرکی حویلی میں قتل بچی کی والدہ کا انکشاف

خیر پور(قدرت روزنامہ)رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں تشدد کے باعث تڑپ تڑپ…

18 mins ago

کراچی دھماکے کے شبہے میں خاتون گرفتار، دہشتگرد کو قریبی عمارت سے سپورٹ ملنے کا انکشاف

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں جناح ٹرمینل کےقریب چینی باشندوں پر ہونے والے دھماکے کے شبہے…

28 mins ago

’لاہور صرف نام نہیں ایک برانڈ ہے‘ گلوکار ہنی سنگھ نے لاہور سے متعلق مزید کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف بھارتی ریپر اور گلوکار یو یو ہنی سنگھ کا ایک ویڈیو…

42 mins ago

سفر کے لیے ڈرم کا استعمال، ’وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بار بار غائب ہوں گے تو یہی حال ہوگا‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر خیبر پختونخوا کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے…

2 hours ago

پاکستان میں چینی باشندوں پر کون کون سے بڑے حملے ہو چکے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک چین کی دوستی کی مثالیں دنیا بھر میں دی جاتی ہیں،…

2 hours ago