فلم ’ڈنکی‘ کا ایک گانا لکھنے کیلئے جاوید اختر کی طرف سے وصول کیے گئے معاوضہ کی تفصیلات سامنے آگئیں

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے معروف نغمہ نگار اور مشہور بھارتی شاعر جاوید اختر نے انکشاف کیا کہ انہیں شاہ رخ خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ڈنکی کے گانے ’’نکلے تھے کبھی ہم گھر سے‘‘کیلئے 25 لاکھ روپے کی ادائیگی کی گئی۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ کسی بھی شاعر کو گیت نگاری کیلئے ادا کی جانے والی سب سے زیادہ فیس ہے۔

WhatsApp
Get Alert