پی ٹی آئی رہنما دعا بھٹو کے شادی ظاہر کرنے کے بعد حلیم عادل شیخ کا بھی ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعابھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ظاہر کرد ی . ان کی شادی تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سے ہوئی .

نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق کے مطابق دعا بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کے بعد سوشل میڈ یا پر اپنے بیٹے کی تصا ویر شیئر کیں اور بتا یا کہ بیٹے کا نام کامل حلیم شیخ ہے . دوسری جانب حلیم عادل شیخ نے بھی اپنی خفیہ شادی کی تصدیق کردی ہے . ان کا کہنا ہے کہ شادی کی ہے کوئی جرم نہیں کیا ہے،ہم نے یکم نومبر2018 کو شادی کی ،بچے کی پیدائش 15 روز پہلے ہوئی ہے،ماں اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں . . .

متعلقہ خبریں