اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعابھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ظاہر کرد ی۔ان کی شادی تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سے ہوئی۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق کے مطابق دعا بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کے بعد سوشل میڈ یا پر اپنے بیٹے کی تصا ویر شیئر کیں اور بتا یا کہ بیٹے کا نام کامل حلیم شیخ ہے۔دوسری جانب حلیم عادل شیخ نے بھی اپنی خفیہ شادی کی تصدیق کردی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ شادی کی ہے کوئی جرم نہیں
کیا ہے،ہم نے یکم نومبر2018 کو شادی کی ،بچے کی پیدائش 15 روز پہلے ہوئی ہے،ماں اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں ۔
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…
دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…