لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے لیے دائر انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب کر لیا۔
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فراز اقبال اور ایمان اقبال کی اپیل پر سماعت کی۔فرح شہزادی کے بچوں کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے عدالت میں دلائل دیے۔
فرح شہزادی کے بچوں کی اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سنگل بینچ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا۔ عدالتِ عالیہ نے سماعت 2 ہفتوں تک ملتوی کر دی۔
وائرل ویڈیو میں ظہیر اقبال سوناکشی سہنا کے ساتھ کیسی حرکت کرتے ہیں ممبئی(قدرت روزنامہ)سوناکشی…
سلمان نصیر کیلئے پی ایس ایل میں نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا…
وزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر…
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…