اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہ تین جنوری کو ہمارا الٹی میٹم ختم ہو جائے گا۔ ریاست نے شروع سے ہی ہمارے مطالبات کے حوالے سے غیر مستقل مزاجی اور غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بلوچ نسل کشی کے معاملے کی سنگینی کے باوجود، ریاستی حکام بلوچ نسل کشی ، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف مارچ کو محض پروپیگنڈہ قرار دے کر اسے جواز فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اس لیے 3 جنوری کو ہم پاکستان بھر میں شٹر ڈاؤن مظاہرے کی کال دے رہے ہیں۔
ہم زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ انسانیت اور بلوچ قوم شناخت کو برقرار رکھنے کیلئے شٹر ڈاؤن کے لیے ہماری کال کی وکالت اور احترام کریں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…