اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے کووڈ 19 کے نئے ویریئنٹ جے این ون سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی۔ این آئی ایچ کے مطابق ایڈوائزری کا مقصد متعلقہ حکام اور اسٹیک ہولڈرز کو احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہ کرنا ہے۔ نئے کووڈ 19 ویریئنٹ کے نتیجے میں اسپتالوں کی او پی ڈیز اور وارڈز پر دباؤ بڑھ سکتا ہے۔
این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ جے این ون ویریئنٹ دنیا میں نہایت تیزی سے دوسرے کووڈ 19 ویریئنٹس کی جگہ لے رہا ہے۔ فی الحال پاکستان میں نئے ویریئنٹ کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔
این آئی ایچ کے مطابق کووڈ سے بچاؤ کی تدابیر میں صابن سے ہاتھ دھونا اور سینیٹائزر کا استعمال شامل ہے۔ کووڈ اور پھیپھڑوں سے متعلق دیگر وائرس سے بچنے کیلئے پر ہجوم جگہوں پر جانے سے گریز کریں۔ این آئی آیچ کے مطابق ویکسین ابھی بھی کووڈ سے بچاؤ کا سب سے بہترین طریقہ کار ہے۔
کراچی (قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر حافظ نعیم…
لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…
لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…