لاہور(قدرت روزنامہ)نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپ گریڈ کیے گئے اسپتالوں کے لیے جدید آلات، بیڈز اور فرنیچر کی خریداری کی منظوری دے دی۔محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب کے اپ گریڈ اسپتالوں میں جدید وہیل چیئرز مہیا کی جائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ ویٹنگ ایریا کے لیے نئے بینچ اور ڈاکٹرز روم میں نیا فرنیچر فراہم کیا جائے گا، اسپتالوں میں ایکسرے ایل ای ڈی اور بے بی کاٹ بھی مہیا کی جائیں گی۔
محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں مریضوں کے بیڈز کے لیے تھری کلر بیڈ شیٹ سسٹم لایا جائے گا، وارڈز میں ادویات اور انسٹرومنٹ اسٹوریج کیبنٹ مہیا کی جائیں گی۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے اپ گریڈڈ اسپتالوں کے لیے خریداری کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔
دکی(قدرت روزنامہ)چمالنگ کے علاقے میںگزشتہ روز ٹرکوں پر ہونے والے حملے میں زخمی ڈرائیوار زخموں…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کرز برائے الیکٹرانک میڈیا وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت…
لاہور(قدرت روزنامہ)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے…
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…
نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…