دو افراد کی خاتون کیساتھ زیادتی ،برہنہ ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے رہے ، ملزمان گرفتار کر کے مقدمہ درج

مکوآنہ(قدرت روزنامہ)تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ ماموں کانجن میں دو سال قبل خاتون کیساتھ ذیادتی کا واقع پیش ;200;یا جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ماجد ولد طارق اپنی رہائش کے قریب ہی ایک گھر میں مسلح داخل ہو گیا گھر میں موجود خاتون صوبیہ بی بی زوجہ عمر کو گن پوائنٹ پرزیادتی کا نشانہ بنا ڈالہ اور قابل اعتراض حالت میں ویڈیو بھی بناتا رہا وہی ویڈیو اپنے دوست عبدالقیوم ولد غفور کو دی جس نے بھی خاتون کو بلیک میل کرتے ہوئے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالہ مقامی پولیس نے

خاتون کے شوہر محمد عمر ولد عبدالمجید کی مدعیت پر دو افراد کیخلاف بجرم 452;241;376;241;509;241;506;241;294;241;337ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم گرفتار کر لئے یاد رہے کہ تھانہ ماموں کانجن میں زیادتی کے متعدد مقدمات درج کئے جاتے ہیں جن میں سے اکثریت لوگوں کو بلیک میل کر کے مال لینے کے بعد خارج کردئیے جاتے ہیں مال لینے کے بعد خواتین ان افراد کو پہچاننے سے ہی انکار دیتی ہیں جس کی بنیاد پرمقدمہ خارج کر دیا جاتا ہے حالانکہ مکروح دھندہ کرنے والی خواتین خود گھر بلوا کر قابل اعتراض حالت میں بلیک میل کرنے کیلئے ویڈیوز بنواتی ہے لوگوں نے زیادتی کے مقدمے درج کروانے کے مکروح دھندے کو اپنا کاروبار بنا رکھا ہے شہریوں کا اعلی حکام سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

Recent Posts

پی ٹی آئی جلسہ ہوگا یا نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے جلسے کی اجازت اور جلسہ…

1 min ago

4 ماہ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 43 روپے کی کمی!اشیائے ضروریہ پر کتنا اور کیسا اثر پڑا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے مئی کے بعد سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

24 mins ago

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ…

31 mins ago

کورونا ویکسین سے متعلق منفی خبروں کے بعد بل گیٹس اور بیٹی کے تعلق میں دراڑیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بل گیٹس کی بیٹی فیب گیٹس نے کورونا ویکسین سے متعلق اپنے…

38 mins ago

قومی ترانے کی بے ادبی، پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان…

1 hour ago

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

6 hours ago