بیٹی ایرا کی شادی پر عامر خان اپنی سابقہ اہلیہ کیساتھ رومانوی حرکت کرتے پکڑے گئے

ممبئی (قدرت روزنامہ) ایرا خان اور نوپور شیکھارے کی شادی پر بالی ووڈ اداکار عامر خان سابقہ و دوسری اہلیہ کیساتھ رومانوی حرکت کرتے پکڑے گئے، منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گیا۔

میڈیا کے سامنے ہی جب عامر اپنی دوسری و سابقہ اہلیہ کرن را کے سامنے گئے تو گپ شپ لگانے کے بعد انہیں گال پر بوسہ دے ڈالا جس پر کرن را ﺅبھی خوش نظر آئیں۔ یاد رہے کہ کرن راﺅ سے عامر خان کا ایک بیٹا ہے ، جس کا نام آزاد را خان ہے۔

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by F I L M Y G Y A N (@filmygyan)

اداکار عامر خان جوکہ مسلمان ہیں پر ان کی بیٹی کی شادی ایک ہندو لڑکے سے ہو رہی ہے تو اس لیے شادی کی تقریب نہ تو ہندو رسم و رواج سے ہوئی اور نہ ہی مسلمانوں کے طریقہ کار سے بلکہ ایرا کی شادی کورٹ میرج کی طرز پر ہوئی ہے کیونکہ شادی کی وائرل ویڈیوز میں نئے نویلے جوڑے کو کاغذات پر دستخط کرتے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

WhatsApp
Get Alert