پی پی الیکشن میں ایک لمحے کی بھی تاخیر نہیں چاہتی، ناصر حسین شاہ


کراچی (قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پی پی الیکشن میں ایک لمحے کی بھی تاخیر نہیں چاہتی ہے۔
ایوانِ بالا سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ مجھے یقین ہے بہرہ مند گنی صاحب نے قرار داد کی مخالفت کی ہوگی اگر وہ خاموش بھی رہے ہیں تو انہیں نوٹس دیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ الیکشن سے راہ فرار چاہتے ہیں وہ الیکشن کا التواء چاہتے ہیں، کبھی موسم کا بہانہ، کبھی سیکیورٹی تھریٹ اور اب کووڈ کا بہانہ آگیا ہے۔
پی پی رہنما نے یہ بھی کہا کہ سینیٹ اجلاس میں 14 لوگ موجود تھے، جن میں کچھ لوگ الیکشن نہیں چاہتے، پیپلز پارٹی الیکشن میں ایک لمحے کی تاخیر نہیں چاہتی۔ ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ یقین ہے چیف جسٹس پاکستان (سی جے پی) کے ہوتے ہوئے الیکشن 8 فروری 2024 کو ہوں گے۔

Recent Posts

تحریک انصاف کے اہم رہنما کو جیل سے رہائی کے بعد پھر گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…

7 mins ago

سروسزچیف کی مدت بڑھانا اسکا اندرونی معاملہ، قانون سازی تسلیم کریں گے:سلمان اکرم راجہ

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…

10 mins ago

رمضان شوگر مل کیس؛ دیکھنا ہے ریفرنس پر سماعت کا اختیار ہے یا نہیں، جج اینٹی کرپشن

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…

17 mins ago

وزیراعلیٰ مریم نواز کاآج رات بیرون ملک روانہ ہونے کا امکان

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…

20 mins ago

آئندہ سال سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے حج 2025 منظور کرلی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی…

22 mins ago

امریکی آج اپنا نیا حکمران چُنیں گے

اس سال ان سات میدان جنگ سمجھے جانی والی ریاستوں میں کسی بھی امیدوار کیلئے…

23 mins ago