عمر شریف کیلئے ایئر ایمبولینس کو پاکستان آنے کی اجازت مل گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) لیجنڈری کامیڈین اور اداکار عمر شریف کی امریکا منتقلی کے لیے ایئر ایمبولینس کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔سوال ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے ای)نے ایئر ایمبولینس کو پاکستان آنے کی اجازت دی، ایئر ایمبولینس 26 ستمبر کی رات 11 بجے کراچی ایئر پورٹ پر لینڈ کرے گی، اس میں کپتان کے ہمراہ 5 کریو ممبر بھی ہوں گے۔

دوسری جانب عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے بتایا کہ والد اسپتال میں بدستور زیرِ علاج ہیں، ان کی طبیعت بہتر ہے۔جواد عمر نے اپیل کی ہے کہ خاندان کے ایک شخص کو ایئر ایمبولینس میں جانے کی اجازت دی جائے، خاندان کے دیگر لوگ کمرشل فلائٹ کے ذریعے امریکا پہنچیں گے۔انہوں نے کہاکہ حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 24 گھنٹوں میں ایئر ایمبولینس پاکستان پہنچے گی۔

Recent Posts

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ…

7 mins ago

کورونا ویکسین سے متعلق منفی خبروں کے بعد بل گیٹس اور بیٹی کے تعلق میں دراڑیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بل گیٹس کی بیٹی فیب گیٹس نے کورونا ویکسین سے متعلق اپنے…

14 mins ago

قومی ترانے کی بے ادبی، پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان…

38 mins ago

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

6 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

6 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

6 hours ago