ملتان؛ شاہ محمود قریشی الیکشن لڑنےکیلئے نااہل قرار

ملتان(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو الیکشن لڑنےکیلئے نااہل قراردیدیا گیا .


نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی کےکاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے، ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس محمد سرفراز ڈوگر نےفیصلہ سنایا،

شاہ محمود قریشی نے این اے 150، 151اور پی پی 218اور 219سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے .

. .

متعلقہ خبریں