اسلام آباد(قدرت روزنامہ) 190 ملین پاؤنڈ کیس میں فرح گوگی، شہزاد اکبر اور زلفی بخاری سمیت چھ ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں تفتیشی افسر نے شریک ملزمان سے متعلق عدالت میں بیان ریکارڈ کروایا جس کے بعد عدالت نے ریفرنس میں شریک چھ ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔
تفتیشی افسر کے مطابق شریک ملزمان میں فرحت شہزادی، ضیاء السلام نسیم، شہزاد اکبر، زلفی بخاری اور دیگر دو ملزمان شامل ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…