سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

جدہ(قدرت روزنامہ) سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری ہے . سعودی عرب میں جمعہ کے روز بھی سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی .

عالمی سطح پر قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے اثرات مملکت پر بھی مرتب ہوئے . لیکن مملکت کےمختلف علاقوں میں سونے کی خریداری کے رحجان میں کمی دیکھنے میں آئی . جمعہ 24ستمبر کو 24 قیراط والے سونے کی فی گرام قیمت 209.90 ریال رہی . گولڈ مارکیٹس میں 21 قیراط والے سونے کی مانگ ہمیشہ زیادہ رہتی ہے اس حوالے سے بھی 21 قیراط والے ایک گرام سونے کے نرخ 183.67 ریال ( 48.98 ڈالر) رہے . 18 قیراط والا ایک گرام سونا 157.43 ریال جبکہ 14 قیراط کے ایک گرام سونے کے نرخ 122.44 ریال رہے . مملکت میں سونے کی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 6532.50 ریال (1742 ڈالر) رہی جبکہ ایک سونے کا پونڈ 1469.33 ریال کے حساب سے فروخت ہوا . . . . .

متعلقہ خبریں