سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

جدہ(قدرت روزنامہ) سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری ہے۔سعودی عرب میں جمعہ کے روز بھی سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی سطح پر قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے اثرات مملکت پر بھی مرتب ہوئے۔ لیکن مملکت کےمختلف علاقوں میں سونے کی خریداری کے رحجان میں کمی دیکھنے میں آئی۔ جمعہ 24ستمبر کو 24 قیراط والے سونے کی فی گرام قیمت 209.90 ریال رہی۔
گولڈ مارکیٹس میں 21 قیراط والے سونے کی مانگ ہمیشہ زیادہ رہتی ہے اس حوالے سے بھی 21 قیراط والے ایک گرام سونے کے نرخ 183.67 ریال ( 48.98 ڈالر) رہے۔18 قیراط والا ایک گرام سونا 157.43 ریال جبکہ 14 قیراط کے ایک گرام سونے کے نرخ 122.44 ریال رہے۔ مملکت میں سونے کی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 6532.50 ریال (1742 ڈالر) رہی جبکہ ایک سونے کا پونڈ 1469.33 ریال کے حساب سے فروخت ہوا۔۔۔

Recent Posts

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ پلک سدھوانی کو قانونی نوٹس مل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…

7 hours ago

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمدیوسف کے استعفے کی اندروانی کہانی سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…

7 hours ago

آئیفا ایوارڈ، شاہ رخ خان بہترین اداکار قرار پائے

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…

7 hours ago

ہنی سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان

دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…

7 hours ago

کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ، 22 نوجوان گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…

7 hours ago

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…

7 hours ago