کراچی میں شادی کے دوسال بعد خلع کیلئے عدالت جانے پر شوہر نے دوستوں کے ساتھ مل کر بیوی کے ساتھ خوفناک کام کر دیا
تیزاب گردی کے باعث خاتون کا ہاتھ اور کمر جھلس گئی . متاثرہ خاتون کی 2سال قبل ملک صابر نامی شخص سے شادی ہوئی تھی . اس نے خلع کیلئے عدالت میں درخواست دائر کر رکھی تھی . پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا . . .