ملک میں سریے کی قیمت میں ہوشربااضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی .


آئرن مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر حماد پونا والا نے کہا ہے کہ ایک ٹن اسٹیل کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھا ہے .

ایک ٹن سریے کی قیمت بھی 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی .

حماد پوناوالا نے کہا کہ اسٹیل کی قیمت سمندری جہازوں کے آنے میں تاخیر پر بڑھی ہے جبکہ بلند شرح سود بھی اسٹیل مہنگا ہونے کی وجہ ہے .

. .

متعلقہ خبریں