وفاقی حکومت افغانستان سے پیاز کی درآمد بند کرے، انجینئر زمرک

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت افغانستان سے پیاز کی درآمد کو فوری طور پر بند کرے، یہ بلوچستان کے زمینداروں کا معاشی قتل ہے، جلد اس حوالے سے مشاورتی اجلاس بلا کر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو آگاہ کرینگے، تاکہ وہ اس اہم مسئلے کو وفاقی حکومت سے مزاکرات کے ذریعے توجہ مبذول کرائی جا سکے، تاکہ افغانستان سے پیاز کی درآمد کو روک لیں، بلوچستان کے زمینداروں کو ان کی فصل کی قیمت مل سکے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں منعقد تقریب کے دوران کیا، انکی توجہ اس جانب مبذول کرائی تو انہوں نے یقین دلایا کہ میں اس اہم مسئلے سے غافل نہیں ہوں

Recent Posts

جڑواں شہروں کو ملانے والے راستے، انٹرنیٹ اور موبائل سروس تیسرے روز بھی بند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد اور راولپنڈی کے مکین…

6 mins ago

علی امین گنڈاپور نے سب کچھ اسکرپٹ کے مطابق کیا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

16 mins ago

حب، کوئٹہ کراچی شاہراہ لک بدوک درد سر بن گیا، ٹریفک پھر معطل

حب(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ N25لک بدوک درد سر بن گیا ایک مرتبہ پھر گاڑیاں…

40 mins ago

حب اور اوتھل کے قریب مختلف ٹریفک حادثات ، بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

حب(قدرت روزنامہ)حب اور اوتھل کے قریب دو مختلف سڑک حادثات میں ایک بچے سمیت تین…

45 mins ago

بلوچستان میں پڑھے لکھے معاشرے کی تشکیل کیلئے معیار تعلیم پر کام کیا جائے، ڈاکٹر مالک بلوچ

تربت(قدرت روزنامہ)رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ کامیابی صرف اساتذہ کی…

54 mins ago

15 سال قبل میری زندگی کا ایک حصہ مجھ سے چھین لیا گیا، میرے ذاکر کو واپس کر دیں ،والدہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جبری لاپتہ ذاکر مجید بلوچ کی والدہ نے کہا ہے کہ میرے بیٹے ذاکر…

1 hour ago