عامر خان کے داماد نے پیدل بارات لانے کی وجہ بتا دی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان کے داماد نوپور شیکھرے نے 8 کلو میٹر تک پیدل چل کر شادی کے مقام تک پہنچنے کی وجہ بتا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں نوپور شیکھرے نے پیدل بارات لانے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں جب بھی اپنے گھر سے ایرا کے گھر تک جاتا تھا تو پیدل ہی جایا کرتا تھا، اس راستے سے میرا خاص اور جذباتی تعلق ہے، اسی وجہ سے شادی کے دن بھی ایرا کے گھر پیدل چل کر گیا۔

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Ethereal Studio (@etherealstudio.in)

WhatsApp
Get Alert