’’ عمران خان اگر ایک سال اور رہے تو ۔۔۔‘‘ رانا ثنا اللہ نے بہت بڑی بات کہہ دی

لاہور(قدرت روزنامہ) منشیات کی عدالت میں پیشی کے بعد رانا ثنااللہ کی میڈیا سےگفتگو اگر یہ حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام اور سیاسی جماعتیں پی ٹی آئی حکومت کے خلاف میدان میں آئیں، ججز کو باتھ رومز میں بٹھا دیا ہے کورٹس کو کسی پراپر جگہ پر بٹھایا جائے ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اس بات کا نوٹس لیں حکومت نہ صرف اپوزیشن کے خلاف جعلی کاروائیاں کرنے میں مصروف ہے ۔

رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےحکومت ملک کے خلاف کام کر رہی ہے ،پی ٹی آئی نے ملک کو زوال پذیر بنادیا ہے، بجلی کا بل ،بچوں کی روٹی اور مریضوں کی دوائیاں مشکل کر دیں، ملک کی خارجہ پالیسی کا بیڑا غرق کر دیا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ نیوزی لینڈ ٹیم کو انڈیا نے بھیج دیا ہے یہ انڈیا کی تعریفیں کیوں کر رہے ہیں اس حکومت کی کوئی پالیسی نہیں یہ بلدیاتی الیکشن نہیں کرائے گی ان کے لیے بلدیاتی الیکشن جیتنا ممکن نہیں جاوید لطیف پارٹی کا حصہ ہیں لیکن ان کو شوکاز کا جواب لیا جائے گا۔

Recent Posts

علی امین گنڈاپور کہاں ہیں ؟ شام تک پتہ چل جائے گا، خالد مقبول کا دعویٰ

مصنوعی قیادت جب بھی لانے کی کوشش کی گئی اس کے نتاٸج اچھے نہیں رہے،…

30 mins ago

کراچی اور پورٹ قاسم میں روکے گئے کنٹینرز سے مصنوعات کی منظم چوری کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے کراچی اور پورٹ قاسم بندرگاہ سے روکے گئے…

42 mins ago

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے حکومت…

1 hour ago

کل کا دن دراصل 9 مئی ٹو تھا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کی سینیئرصوباٸی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کل کا دن در…

1 hour ago

وزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ…

2 hours ago

کےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ) میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی خیبر پختون خوا ہاؤس سے باہر…

2 hours ago