اس سال کے دوران مہنگائی، روپے کی قدر اور بڑھتے ہوئے قرضے پرخصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے متعدد عالمی اداروں کا خیال ہے کہ سال رواں میں پاکستان میں شرح نمو دو فیصد رہے گی . انہوں نے کہا کہ عالمی جی ڈی پی میں کمی کی وجوہات میں شرح سود کا زیادہ ہونا، سیاسی تنازعات، تجارت میں کمی اور قدرتی آفات کے امکان شامل ہیں . عالمی جی ڈی پی میں کمی سے پاکستان کے لیے بھی مسائل اٹھ کھڑے ہونگے . . .
کراچی(قدرت روزنامہ) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ عالمی جی ڈی پی سکڑنے سے پاکستان کے مسائل بڑھ سکتے ہیں .
نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ سال رواں میں عالمی جی ڈی پی سکڑ جائے گی جبکہ پاکستان کی جی ڈی پی میں معمولی بہتری آئے گی .
متعلقہ خبریں