عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فر د جرم عائد کر دی گئی .

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل کورٹ روم میں سماعت کی .

عدالت نے بشریٰ بی بی کو 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی نقول بھی فراہم کی .

. .

متعلقہ خبریں