سوناکشی سنہا کی مصر میں اسکیوبا ڈائیونگ، ویڈیو وائرل


قاہرہ(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی مصر میں اسکیوبا ڈائیونگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ اداکارہ سالانہ چھٹیوں پر مصر میں ہیں اور جہاں وہ تاریخی ملک کی ثقافت اور قدیم نوادرات کی سیر کے ساتھ انجوائے بھی کررہی ہیں۔
سوناکشی سنہا نے انسٹاگرام پر ریڈ سی میں اپنی اسکیوبا ڈائیونگ کی ایک ویڈیو شیئر کی اور ساتھ ہی کیپشن بھی لکھا ہے۔ اداکارہ نے لکھا کہ کسی نے انہیں بتایا تھا کہ اسکیوبا ڈائیونگ کیلئے یہ جگہ بہت اچھی ہے اور وہ بات واقعی درست تھی۔

انہوں نے مزید لکھا کہ جب وہ ڈائیونگ کیلئے گئیں تو انہوں نے بہت ساری ایسی ریفس کا مشاہدہ کیا جو ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے متاثر ہوئی ہیں۔
پروفیشنلی لحاظ سے سوناکشی سنہا رواں برس بہت ساری نئی فلموں نکیتا رائے اینڈ دا بک آف ڈارکنیس، ہیرا منڈی، بڑے میاں چھوٹے میاں میں نظر آئیں گی۔

Recent Posts

کوہلی بعد روہت بھی ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

ممبئی(قدرت روزنامہ)ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما نے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان…

12 mins ago

فلپائن: پٹاخے بنانے والے گودام میں دھماکا، 5 افراد ہلاک، 38 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایمرجنسی سروسز نے بتایا ہے کہ جنوبی فلپائن میں پائروٹیکنکس (پٹاخے بنانے…

19 mins ago

نجی بینکوں کے مقابلے میں سرکاری بینک زیادہ موثر ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ پاکستان میں سرکاری بینک،…

23 mins ago

عمران خان کی رہائی سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،دہشتگردوں کا افغانستان تک پیچھا کرینگے:خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن…

24 mins ago

افغان خواتین کے حقوق سے متعلق معاملات ’اندرونی‘ مسئلہ ہے، طالبان حکومت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)طالبان حکام نے اقوام متحدہ کی زیر قیادت مذاکرات سے قبل کہا…

29 mins ago

محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(قدرت روزنامہ)ہائی کورٹ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل…

35 mins ago