اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی ہے۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کے صدر کو خط لکھا ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ یو اے ای سے ملنے والے قرض کی ادائیگی 17 جنوری کو کرنی ہے جس کی شرح تین فیصد ہے، اسی طرح دوسری رقم ایک ارب ڈالر کی ہے جس کی شرح 6.5 فیصد ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یو اے ای کی جانب سے مجموعی طور پر3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں رکھوائے گئے ہیں جس میں سے دو ارب ڈالرز جنوری 2024 تک رکھوائے گئے تھے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)منیشا کوئرالا کا شمار سنہ 1990 کی دہائی میں بالی ووڈ کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے کارکنان نے وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ) کے سینیئر رہنما اور سینیٹر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات سے قبل…
لاہور (قدرت روزنامہ)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں کوئی…